the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) جنتا دل یونائیٹیڈ (جے ڈی یو) کے رہنما ہری ونش کو آج متفقہ طور پر راجیہ سبھا کا ڈپٹی چیئرمین منتخب کیا گیا ہے مسٹر ہری ونش دوبارہ ایوان بالا کے ڈپٹی چیئرمین منتخب کیے گئے ہیں۔ ان کی مدت کار حال ہی میں ختم ہوئی تھی اور دوبارہ ان کا انتخاب ایوان بالا کے لیے ہوا تھا چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے ایوان کو بتایا کہ ڈپٹی چیئرمین کے الیکشن کے لیے انھیں دو امیدواروں کے حق میں تجویز ملی ہے۔ جے ڈی یو کے ہری ونش کو



ڈپٹی چیئرمین منتخب کرنے کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے جے پی نڈا نے تجویز پیش کی ہے اور ایوان کے لیڈر تھاور چند گہلوت نے اس تجویز کی حمایت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد نے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے رہنما منوج جھا کو ڈپٹی چیئرمین منتخب کرنے کی تجویز دی ہے۔ کانگریس کے رہنما آنند شرما نے اس تجویز کی حمایت کی۔ ڈی ایم کے‘ کے تروچی شیوا اور سماجوادی پارٹی کے جاوید علی نے بھی مسٹر جھا کی حمایت میں تجویز دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.