the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے رفیق کابینہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو جمعہ کے روز ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی صحتمند اور لمبی عمر کی دعا کی۔
آج مسٹر سنگھ کی 69 ویں سالگرہ ہے۔
مسٹر سنگھ کو مبارکباد دیتے ہوئے ، مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا، "راج



ناتھ جی کو سالگرہ مبارک ہو۔ ان کی تیز سوچ حکومت کے حق میں سودمند رہی ہے۔ وہ ایک مضبوط اور محفوظ قوم کی تعمیر کی کوششوں میں صف اول میں رہے ہیں۔ وہ غریبوں اور ملک کے محنتی کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہمیشہ بر سر گرم رہے ہیں۔ میں ان کی لمبی عمر کی دعا کرتا ہوں۔ "
یو این آئی، ایم اے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.