the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآبادیکم مارچ(یواین آئی)بلدی انتخابات میں پرچہ نامزدگیاں داخل کرنے سے روکنے کا الزام لگاتے ہوئے آندھراپردیش کی اصل اپوزیشن تلگودیشم کے لیڈروں کی جانب سے چتور میں منعقد کئے جانے والے دھرنے میں شرکت کے لئے حیدرآباد سے اے پی کے رینی گنٹہ ایرپورٹ پرپہنچے اپوزیشن لیڈراین چندرابابوکی پولیس سے بحث وتکرار ہوگئی جس کے بعد وہ ایرپورٹ کے فرش پر



بطور احتجاج بیٹھ گئے۔
قبل ازیں ایرپورٹ پر آمد کے ساتھ ہی ضلع پولیس نے ان کو نوٹس دیتے ہوئے کہاکہ ریاست میں ضابطہ اخلاق نافذ ہے اسی لئے کسی بھی قسم کے احتجاج میں شرکت کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
پولیس کو چندرابابو کو ایرپورٹ پر مناتے ہوئے دیکھاگیا تاہم وہ اپنے موقف پر مصر رہے اور کہاکہ جمہوریت کو بچایا جائے،جمہوریت کیلئے ہی ان کا احتجاج جاری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.