the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کا ایک ساتھ انعقاد ایک اچھا خیال ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 2 دسمبر (یو این آئی) اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ مودی حکومت کے دور میں عازمین حج کے کوٹے میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے اور انڈونیشیا کے بعد ہندوستان سے سب سے زیادہ عازمین حج کو جاتے ہیں ایوان زیریں لوک سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران ایک ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئے مسٹر مختارعباس نقوی نے جمعرات کو کہا کہ حج کے لیے سعودی عرب جانے



والوں کو وہاں جو بھی پروٹوکول ہے اس پر عمل کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ صرف کورونا کے پیش نظر امبارکیشن پوائنٹس کو کم کیا گیا ہے۔ کورونا سے پہلے 21 امبارکیشن پوائنٹس تھے جنہیں کم کر کے اب دس کر دیا گیا ہے۔
دراصل اس بار حج 2022 کے لیے 21 کے بجائے 10 سفری مقامات طے کیے گئے ہیں جن میں احمد آباد، بنگلور، کوچی، دہلی، گوہاٹی، حیدرآباد، کولکتہ، لکھنؤ، ممبئی اور سری نگر شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.