: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وارانسی:14نومبر(یواین آئی)اترپردیش کے ضلع وارانسی کی ایک مقامی عدالت نے گیان واپی مسجد احاطے میں واقع وضو خانے میں مبینہ شیولنگ/فوارے کی یومیہ پوجا کی اجازات طلب کرنے والی
عرضی پر اپنے فیصلے کو موخر کردیا اور سماعت کی اگلی تاریخ 17نومبر طے کی ہے مدعیان کے وکیل انوپم دیویدی نے بتایا کہ سول جج(سینئر ڈویژن)ڈاکٹر مہیندر پرساد سنگھ نے سماعت کی اگلی تاریخ 17نومبر طے کی ہے۔