: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوہاٹی ہائی کورٹ کی کوہیما بنچ نے چہارشنبہ کے روز ریاست میں کتے کے گوشت کی فروخت اور استعمال پر پابندی کے تین سال پرانے ناگالینڈ حکومت کے حکم کو
منسوخ کر دیا۔
بار اور بنچ کی رپورٹ کے مطابق ناگالینڈ حکومت نے 2020 میں تجارتی درآمد، کتوں کی تجارت اور کتے کے گوشت کی مارکیٹوں اور کھانے میں ریسٹورینٹوں میں فروخت پر مکمل پابندی لگانے کا حکم جاری کیا تھا۔