the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

گروگرام: گروگرام پولس 25 ستمبر کو بجرنگ دل کے رکن اور مبینہ گائے کے محافظ موہت یادو عرف مونو مانیسر کو پروڈکشن وارنٹ پر لے جائے گی۔

مونو مانیسر کو ہریانہ پولیس نے 12 ستمبر کو گروگرام کے مانیسر علاقے سے گرفتار کیا تھا۔ اسی دن راجستھان پولس نے اسے بھرت پور ضلع میں ناصر اور جنید کے قتل کے سلسلے میں عدالت سے ٹرانزٹ ریمانڈ پر لے



لیا۔

مونو اس وقت بھرت پور جیل میں عدالتی حراست میں ہے۔

گروگرام پولیس مونو کو ایک الگ کیس میں پروڈکشن وارنٹ پر لے جائے گی، جو پٹودی پولیس اسٹیشن میں تعزیرات ہند کی دفعہ 147، 148، 149، 120B، 307، اور 201 کے تحت درج کیا گیا تھا۔

گروگرام پولیس کے ایک ترجمان نے کہا کہ مونو کو جلد ہی پوچھ گچھ کے لیے گروگرام لایا جائے گا، انہوں نے مزید کہا کہ اس کے لیے تمام کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.