: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گاندھی نگر/14ڈسمبر(ایجنسی) گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں آج ریاست کے شمال اور وسطی علاقوں کے 14 اضلاع کی 93 سیٹوں پر 68.70 فیصد پولنگ
ہوئی۔
سینئر ڈپٹی الیکشن کمشنر اور گجرات کے انچارج امیش سنہا نے نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اکا دوکا واقعات کو چھوڑ کر ریاست میں پولنگ پرامن رہی۔ صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک 68.70 فیصد پولنگ ہوئی۔