: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26ڈسمبر(ایجنسی) گجرات میں وجے روپانی نے دوسری بار وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا. گاندھی نگر کے سیکرٹریٹ گراؤنڈ میں ہوئے حلف برداری کی تقریب میں گورنر اوپی کوہلی نے وجے روپانی کو
عہدے کا حلف دلایا. صبح 11.30 بجے شروع ہوئے تقریب میں پی ایم مودی، بی جے پی صدر امت شاہ، وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ اور ارون جیٹلی سمیت 30 مرکزی وزیر اور بی جے پی حکومت والی ریاستوں کے 18 وزیر اعلی موجود رہے.