the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 24 جون (ذرائع) سپریم کورٹ نے ذکیہ جعفری کی عرضی خارج کردی ہے جس میں انہوں نے ایس آئی ٹی جانچ رپورٹ کو چیلنج کیا تھا-
اس عرضی میں 2002 کے گجرات فسادات کیس میں اس وقت کے وزیر اعلی نریندر مودی سمیت 59 لوگوں کو ایس آئی ٹی کی طرف سے دی گئی کلین چٹ کو چیلنج کیا گیا



تھا۔
سپریم کورٹ کے جسٹس اے ایم کھانولکر کی صدارت والی بنچ نے یہ فیصلہ دیا۔
گجرات فسادات کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے اس وقت کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کو کلین چٹ دے دی تھی۔
ذکیہ جعفری نے گزشتہ سال 9 دسمبر 2021 کو سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.