: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
احمد آباد/12مارچ(ایجنسی)پٹی دار ریزرویشن تحریک کے رہنما ہاردیک پٹیل کانگریس صدر راہل گاندھی اور یوپی اے صدر سونیا گاندھی کی موجودگی میں منگل کو پارٹی میں شامل ہوگئے، لوک سبھا انتخابات کے مدنظر متحرک سیاست میں داخلے کے فیصلے پر صفائی دیتے ہوئے پٹیل نے کہا کہ وہ اب گجرات کے چھ کروڑ لوگوں کے لیے بہتر طریقے سے کام کرسکتے ہیں، گاندھی نگر ضلع میں ایک گاؤں کی ایک ریلی میں پارٹی میں شامل ہونے کے بعد ہاردیک نے اپنے خطاب کے دورن عوام سے