: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
احمد آباد/4ڈسمبر(ایجنسی) گجرات اسمبلی کے انتخابات کے لئے کانگریس نے اپنے منشور کو جاری کیا ہے. پارٹی نے اپنے منشور میں کسانوں کو قرض معافی،
کسانوں کو مفت بجلی، بونس، بے روزگاری بھتہ، بے روزگار نوجوانوں کے لئے فنڈ جیسے تمام مقبول وعدے کئے ہیں. تاہم، پٹیدار ریزریشن فارم کے فارمولا واضح نہیں ہے.