the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

گجرات اسمبلی نے  یونیفارم سول کوڈ بل 2026 منظور کر لیا، جس کے تحت شادی، طلاق، وراثت اور لیو اِن ریلیشن شپ جیسے معاملات کے لیے مذہب سے بالاتر ایک مشترکہ قانونی فریم ورک متعارف کرایا گیا ہے۔اس بل کو باضابطہ طور پر ’گجرات یونیفارم سول کوڈ 2026‘ کا نام دیا گیا ہے اور یہ ریاست بھر میں نافذ ہوگا۔ یہ قانون



گجرات کے ان شہریوں پر بھی لاگو ہوگا جو ریاست کی حدود سے باہر رہتے ہیں۔ تاہم، یہ قانون شیڈولڈ ٹرائبز (قبائل) اور دیگر بعض طبقات پر لاگو نہیں ہوگا جن کے روایتی حقوق آئین کے تحت محفوظ ہیں۔ یہ بل اسمبلی میں اکثریتی ووٹ سے منظور کیا گیا، جبکہ کانگریس اور عام آدمی پارٹی نے اس کی مخالفت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اسے مزید غور و خوض کے لیے اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے حوالے کیا جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.