the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 14 ستمبر: کانگریس صدر سونیا گاندھی نے یوم ہندی کے موقع پر آج ملک کے عوام کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ہندی نہ صرف ہمارے ملک کا ثقافتی ورثہ ہے، بلکہ پوری دنیا میں اسے عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔
یہاں



جاری ایک پیغام میں محترمہ گاندھی نے کہا، "ہندی نہ صرف ہندستان کی میراث ہے بلکہ پوری دنیا میں بھی اسے عزت واحترام حاصل ہے۔
ہندی کی خدمت کرنے والے سبھی ادباء، مورخین ، مصنفین ، دستکاروں اور اساتذہ کا شکریہ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.