the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

ما نصاحب ٹینک پر واقع تاریخی ورثے کی علامت ’دی برج‘ کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔ اس تعمیر میں قدیم طرزِ تعمیر اور قدرتی چونے کے مواد کا استعمال کیا گیا ہے، جو حیدرآباد، تلنگانہ کی قدیم اور موروثی معماری کا حسین نمونہ پیش کرتا ہے۔ یہ افتتاحی تقریب 31 دسمبر 2025 کو منعقد ہوئی، جو رکنِ پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی اور رکنِ اسمبلی چندرائن گٹہ اکبرالدین



اویسی کی سرپرستی میں انجام پائی۔ اس موقع پر رکنِ اسمبلی نامپلی محمد مجید حسین نے باضابطہ طور پر ’دی برج‘ کا افتتاح کیا۔ تقریب میں گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے اعلیٰ عہدیداران، کنزرویٹر اِن چیف، ریاستی وزیر برکت اللہ خان اور ڈیکن ٹیرین ہیریٹیج کے نمائندے بھی موجود تھے۔ ’دی برج‘ کی یہ تعمیر نہ صرف حیدرآباد کے تاریخی تشخص کو زندہ رکھنے کی ایک اہم کوشش ہے بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے قدیم فنِ تعمیر اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کا پیغام بھی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.