: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم ستمبر (یو این آئی) مودی حکومت کو کسان مخالف قرار دیتے ہوئے کانگریس نے جمعرات کے روز کہا کہ اس کی سوچ کسان کوذلیل کرنے کی ہے، اسی لیے کسان فنڈ دینے والی حکومت ہی نے کسانوں سے اس
فنڈ کی وصولی کا نوٹس جاری کر دیا ہے کانگریس کے ترجمان اکھلیش پرتاپ سنگھ نے کہا کہ مودی حکومت نے اپنے دوست صنعت کاروں کو بہت پیسہ دیا ہے اور ان سے وصولی کے بجائے کسان فنڈ کا پیسہ کسانوں سے وصول کیا جا رہا ہے۔