: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 اگست (یو این آئی) کانگریس صدر سونیا گاندھی نے پیر کو ہم وطنوں کو 76 ویں یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت تاریخی حقائق کے بارے میں غلط بیانی کرکے ملک کی شاندار کامیابیوں کو معمولی
ثابت کرنے کی کوشش میں مصروف ہے محترمہ گاندھی نے کہا کہ بصیرت کے حامل عظیم لیڈروں نے ملک کو آگے لے جانے کے لیے آزادی کے بعد اہم کام شروع کیے، لیکن مودی حکومت ان کوششوں کو غلط انداز میں پیش کرکے تاریخی کامیابیوں کو معمولی بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔