the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ حکومت نے وزیر اعظم نریندر مودی کی شبیہ چمکانے کے لیے چین کو اپنی زمین سونپ کر ایک معاہدہ کیا ہے اور جن علاقوں میں پہلے ہندوستانی فوجی گشت کرتے تھے انہیں اس



معاہدے کے بعد بفر زون اعلان کیا گیا ہے کانگریس کی ترجمان سپریہ سرینیت نے بدھ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مسٹر مودی کو ازبکستان کے دو روزہ دورے پر جانا ہے اور وہاں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہو سکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.