: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 جولائی (یو این آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے جمعہ کو کہا کہ مودی حکومت کو کھادی کے جھنڈے بنانے والوں کی بات سننی چاہئے اور درآمد شدہ جھنڈوں کے بجائے کھادی سے
بنے جھنڈے خریدنے کا حساس فیصلہ کرنا چاہئے محترمہ وڈرا نے کہا کہ حکومت کو اپنا فیصلہ بدلنا چاہئے اور کھادی پرچم کی توسیع کے لئے اقدامات کرنا چاہئے جو ہزاروں لوگوں کی روزی روٹی کا ذریعہ بن گیا ہے۔