the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
آندھرا پردیش (25 اپریل 2026) آندھرا پردیش کے گورنر جسٹس عبدالنذیر اچانک بیمار ہوگئے، جس کے بعد لوک بھون کے عملے نے انہیں فوری طور پر تادی پلی کے منی پال اسپتال منتقل کیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم اس وقت انہیں ہنگامی طبی امداد فراہم کر رہی ہے اور ان کی صحت کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔ گورنر کی بیماری کی اصل وجوہات کے بارے میں جلد ہی ایک سرکاری ہیلتھ بلیٹن جاری کیے



جانے کا امکان ہے۔ دریں اثنا، آندھرا پردیش ہائی کورٹ کی نئی چیف جسٹس جسٹس لیزا گل کی حلف برداری طے ہے، جو عام طور پر گورنر کی موجودگی میں کی جاتی ہے۔ تاہم گورنر کی طبیعت اچانک خراب ہونے کے باعث تقریب کے انعقاد پر غیر یقینی صورتحال پائی جاتی ہے۔ اس تقریب میں چیف منسٹر این چندرابابو نائیڈو کی بھی شرکت متوقع تھی۔ گورنر کی صحت کی اطلاع ملتے ہی اعلیٰ حکام اسپتال پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.