the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی، 4 مارچ (یو این آئي) وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے کہا کہ حکومت کی توجہ زراعت اور دیہی شعبے کی ترقی اور مضبوطی پر مرکوز ہے اس کے لیے بہت ساری اہم اسکیمیں اور پروگرام چلائے جارہے ہیں، جو چھوٹے کسانوں کے لئے بہت فائدہ مند ہیں مسٹر نریندر سنگھ تومر نے جمعرات کے روز ایشیا پیسیفک رورل اینڈ ایگریکلچرل کریڈٹ ایسوسی ایشن (اے پی آر سی اے) اور نیشنل ایگریکلچرل اینڈ رورل بینک (نابارڈ) کی طرف سے مشترکہ طور پر منعقدہ "علاقائی پالیسی فورم" کے اجلاس کا افتتاح کرتے ہوئے یہ اظہار خیال کیا۔
دنیا بھر سے 24 ممالک کے 78 اداروں کی



رکنیت والے اے پی آر سی اے کے 'علاقائی پالیسی فورم' بنیادی موضوع 'زراعتی کاروبار کلسٹر اور کریڈٹ بڑھانے والے آلات کے فروغ کے لئے ترقیاتی تعاون' تھا۔ اس فورم کے دو ذیلی موضوعات تھے "چھوٹے کسانوں کی زمرہ بندی اور زراعتی ترقی میں ان کا کردار" اور "گارنٹی میکانزم: کسانوں کے گروپوں کے لئے کریڈٹ پروموشن کا حل"۔
وزیر موصوف نے کہا کہ ہندوستانی معیشت زراعت اور دیہات پر مبنی ہے، جس کی ترقی کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی مستقل کوششیں کررہے ہیں۔ ہم بخوبی جانتے ہیں کہ جب تک دیہات میں روزگار اور پیسہ نہیں ہوگا، تب تک زراعت ترقی نہیں کرے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.