the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22اپریل (یو این آئی) کووڈ19کی عالمی وبا سے نپٹنے کے لئے ملک گیر مہم میں ڈاکٹروں اور پیرامیڈک عملہ پر حملوں کے بڑھ رہے واقعات پر روک لگانے کے لئے حکومت نے ایک سخت آرڈی ننس لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت قصورواروں کو سات برس تک کی قید اور سات لاکھ روپے تک کے جرمانہ کی سزا کا التزام ہوگا۔
وزیراعظم نریندر مودی کی



صدارت میں آج یہاں ہوئی کابینہ کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔
میٹنگ کے بعد اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے یہاں پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت وبائی بیماری سے متعلق ایکٹ 1897میں ترمیم کے لئے ایک آرڈی ننس لائے گی جس میں ڈاکٹروں اور طبی عملہ پر پرتشدد حملے کو سنگین اور غیرضمانتی جرم بنایا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.