: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے سائنسی تحقیق کے فنڈ میں کٹوتی کے حکومت کے فیصلے کوغلط بتاتے ہوئے کہا کہ اگر تحقیق نہیں ہوگی تو ملک کی ترقی رک جائے گی اس لیے
سائنسدانوں کے ریسرچ فنڈ سے جڑے فنڈ میں کٹوٹی نہیں کی جانی چاہیے مسٹر کھڑگے نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ مودی حکومت ملک میں سائنسی تحقیق کو ختم کرنے میں لگی ہوئی ہے اور اس قدم سے ملک کی ترقی میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔