the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
دہلی 14 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) نریندر مودی حکومت ملک میں لوک سبھا حلقوں کی نئی بندی کے تحت ایک بڑے آئینی اور سیاسی فیصلے کی تیاری کر رہی ہے۔ مجوزہ منصوبے کے مطابق پارلیمنٹ کی نشستوں کی تعداد بڑھا کر 850 تک کی جا سکتی ہے، جس میں 815 نشستیں ریاستوں اور 35 نشستیں مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لیے رکھی جانے کی تجویز ہے۔اس تبدیلی کے لیے 131ویں آئینی



ترمیمی بل لانے پر غور کیا جا رہا ہے، جس کی ابتدائی معلومات اراکین پارلیمنٹ کو بھی فراہم کی جا چکی ہیں۔ حکومت کا مؤقف ہے کہ یہ اقدام بڑھتی ہوئی آبادی کے مطابق عوامی نمائندگی کو بہتر بنانے کے لیے ضروری ہے۔تاہم اس مجوزہ فیصلے پر سیاسی حلقوں میں بحث بھی شروع ہو گئی ہے، خاص طور پر شمالی اور جنوبی ریاستوں پر اس کے ممکنہ اثرات کے حوالے سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.