ذرائع:
حکومت نے پراپرٹی ٹیکس کی زیر التواء بقایا جات کی رقم کے لیے نئی 'ون ٹائم اسکیم' کا اعلان کیا ہے۔ جس کے تحت پچھلے بقایا جات پر موجود سود میں 90 فیصد چھوٹ دی گئی ہے۔
اب ٹیکس دہندگان کو صرف اصل رقم کے ساتھ 10 فیصد سود ادا کرنا ہوگا۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ یہ اسکیم صرف جی ایچ ایم سی کے شہریوں کے لیے ہے۔ تاہم،مالی سال 2025-26 کے لیے یہ رعایت تمام خانگی اور سرکاری اداروں پر بھی لاگو ہوگی،