the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 30 اگست (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج حکومت پر دلتوں ، آدیواسیوں اور مسلمانوں پر ظلم کرنے کا الزام لگایا اور پوچھا کہ کیا مودی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 15 اور آرٹیکل 25 کو بھی فروخت کیا ہے مسٹر گاندھی نے حکومت پر تقسیم اور حکمرانی کی پالیسی پر عمل کرنے کا الزام عائد کیا اور سوال کیا کہ کیا اس حکومت نے شہریوں کو آزادی کا حق دیتے ہوئے آئین کے آرٹیکل 15 اور 25 کو بھی فروخت کیا ہے۔ اس کے ساتھ اس نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں ایک شخص کو ٹرک کے پیچھے



گھسیٹا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں ایک خاص مذہب کے کچھ نوجوان کہہ رہے ہیں کہ ہم سے زبردستی 'جے شری رام' کہنے کو کہا جا رہا ہے۔
اس ویڈیو کی بنیاد پر حکومت پر حملہ کرتے ہوئے سابق کانگریس صدر نے ٹویٹ کیا کہ "آئین کے آرٹیکل 15 اور 25 بھی فروخت ہوچکے ہیں۔"
دریں اثنا، کانگریس نے اپنے آفیشل ہینڈل پر بھی ٹویٹ کیاکہ "بی جے پی کے نفرت انگیز نظریے نے سماج میں نفرت بڑھا دی ہے ، جس کے نتیجے میں ذات پات پر مبنی مظالم میں اضافہ ہوگیاہے۔ بی جے پی کا نفرت انگیز نظریہ ملک کے لیے نقصان دہ ثابت ہو رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.