: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے 2007 کے گورکھپور فسادات کیس کے سلسلے میں اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف مقدمہ چلانے کی اجازت مانگنے والی عرضی کو جمعہ کو خارج کر دیا چیف جسٹس این وی رمنا کی سربراہی
میں تین ججوں کی بنچ نے عذرداری خارج کرتے ہوئے کہا کہ درخواست کے لیے کوئی ٹھوس بنیاد نہیں ہے سپریم کورٹ نے اتر پردیش کے وزیراعلی کے خلاف 2007 کے ٹرائل کو واپس لینے اور ان کے خلاف ٹرائل کو آگے نہ چلنے دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل کو خارج کر دیا۔