: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلگو ریاستوں کے مسافروں کے لیے اچھی خبر۔ ساؤتھ سنٹرل ریلوے (SCR) نے مسافروں کے رش اور دیوالی کے تہوار کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف علاقوں کے لیے 10
خصوصی ٹرینیں چلائی ہیں۔ ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے کہا کہ یہ فیصلہ تہوار کے لیے گھر جانے والے مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے حصے کے طور پر لیا گیا ہے۔ اعلان کیا گیا ہے کہ یہ خصوصی ٹرینیں 20، 21، 22 اور 23 تاریخ کو چلیں گی۔