the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 25 مارچ 2026 (اعتماد نیوز)  حیدرآباد کے بلین مارکیٹ میں آج سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھا گیا۔ 24 قیراط سونے کی فی 10 گرام قیمت میں 3760 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ 1,46,670 روپے تک پہنچ



گیا ہے۔ اسی طرح 22 قیراط سونے کی فی 10 گرام قیمت بھی 3,400 روپے اضافے کے ساتھ 1,34,450 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جہاں فی کلو چاندی 10 ہزار روپے مہنگی ہو کر 2 لاکھ 60 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.