the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

احمد آباد، 9 اکتوبر :- گجرات ہائی کورٹ نے سرخیوں میں رہنے والے گودھرا سانحہ میں نچلی عدالت کی جانب سے 11قصورواروں کی دی گئی پھانسی کی سزاکو آج عمرقید میں تبدیل کردیا۔
ہائی کورٹ کے جج جسٹس اے ایس دوے اور جسٹس جی



آراودھوانی کی بینچ نے آج 11 قصورواروں کو نچلی عدالت کے ذریعہ دی گئی پھانسی کی سزاکو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔
اس کے ساتھ ہی نچلی عدالت کے ذریعہ20قصورواروں کوعمر قید اور 63ملزمین کو بری کئے جانے کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.