the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ گوداوری آبی تنازعہ کو سیاسی رنگ دیا جا رہا ہے۔ اگر گزشتہ دس برسوں میں آبی پراجکٹ مکمل کر لئے جاتے تو آج یہ تنازعہ کھڑا ہی نہ ہوتا۔چیف منسٹر نے ملگ ضلع کے کننائی گوڑم منڈل کا دورہ کیا اور توپاکولا گوڑم کے مقام پر واقع دیوادولا پراجیکٹ کا معائنہ کیا۔ بعد ازاں انہوں نے عہدیداروں کے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد کر کے جاری کاموں کی پیش رفت پر تفصیلی رپورٹ حاصل کی۔ اس موقع پر



وزراء اُتم کمار ریڈی، پونگولیٹی سرینواس ریڈی، سیتاکا، رکن پارلیمان بلرام نائیک اور ضلع کے ارکان اسمبلی بھی موجود تھے۔ریونت ریڈی نے کہا کہ اگر ریاست میں 960 ٹی ایم سی پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش والے پروجیکٹس تعمیر کئے جاتے تو آج مسئلہ پیدا نہ ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ اب بھی وقت ہے کہ پراجکٹس کو جلد مکمل کر کے ریاست کو سرسبز و شاداب بنایا جائے۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صرف کالیشورم پروجیکٹ پر ہی لاکھوں کروڑ روپے خرچ کئے گئے، لیکن دیگر ضروری پراجکٹس کو نظر انداز کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.