the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ترووننتپورم،29جنوری(یواین آئی)کیرالہ اسمبلی میں اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس اور یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ(یو ڈی ایف)کے اراکین نے بدھ کو گورنر عارف محمد خان کا راستہ روک کر انہیں خطاب کرنے سے روکنے کی کوشش کی۔

گورنر عارف خان نے ریاستی حکومت کی طرف سے شہریت ترمیمی قانون(سی اےاے)کے خلاف پاس کی گئی تجویز



کو غلط ٹھہرایاتھا جس کے خلاف اپوزیشن لیڈرون نے ایوان کے بیچ و بیچ آکر انہیں اسٹیج پر جانے سے روکنے کی کوشش کی۔

مسٹر عارف کان جیسے اسپیکر پی شری رام کرشن ،وزیراعلی پنرائی وجین اور وزیر قانون اے کے بلیان کے ساتھ ایوان میں گھسے اپوزیشن اراکین نے بیچ و بیچ آکر نعرے بازی شروع کر کے ان کا راستہ روکنے کی کوشش کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.