: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 17 نومبر (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آج ووٹنگ کے دن مدھیہ پردیش کے عوام سے اپیل کی ہے کہ کانگریس پارٹی کو مکمل مینڈیٹ چاہئے اور عوام کانگریس کو اتنی سیٹیں دیں کہ کوئی بھی حکومت
چُرا نہ سکے محترمہ گاندھی نے ایکس پر پوسٹ کیا ’’آج الیکشن ہے اور مجھے یقین ہے کہ مدھیہ پردیش کے لوگ گھپلوں، چکنی چپڑی جھوٹی باتیں، لوگوں کو آپس میں لڑانے کی سازشوں اور کرسی کو جائیداد سمجھنے کی ذہنیت کو سخت سبق سکھائیں گے۔