the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد23نومبر(یواین آئی)تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کی رکن کونسل کویتا نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)انتخابات میں 99نشستوں پر کامیابی حاصل کرے گی۔
انہوں نے ایڈیکمیٹ ڈیویثرن میں پارٹی امیدوارہ ہیم لتاجئے رام ریڈی کی حمایت میں برہمن طبقہ کے اجلاس سے



خطاب کرتے ہوئے مرکز کی بی جے پی حکومت کی جانب سے تلنگانہ سے امتیاز کا الزام لگایا اور کہا کہ اس ریاست کو مناسب فنڈس مرکز کی جانب سے نہیں دیئے جارہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ مرکز نے کرناٹک میں سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے 600کروڑ روپئے جاری کئے تاہم حیدرآبادمیں سیلاب کی صورتحال پر ایک پیسہ بھی نہیں دیاگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.