حیدرآباد 16 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے گوشہ محل اور کاروان سرکلوں میں جی ایچ ایم سی کمشنر آر وی کرنن نے اچانک دورہ کرتے ہوئے صاف صفائی کے
انتظامات، جنکشن ڈیولپمنٹ کے کاموں اور اندرامّا کینٹینس کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ عہدیداروں کو ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے کاموں میں تیزی لانے کی تاکید کی۔