: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 25 فروری 2026 (اعتماد نیوز) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے کمشنر آر وی کرنن نے زونل کمشنر کے ہمراہ اندرا پارک سے سکندرآباد ریلوے اسٹیشن تک صاف صفائی کا معائنہ کیا۔انہوں نے گھر گھر کچرا جمع کرنے کے نظام،
صفائی آٹو کی حاضری اور مقررہ راستوں پر عمل درآمد کا جائزہ لیا اور بے ضابطگی پر سخت کارروائی کی ہدایت دی۔کمشنر نے مقامی افراد اور دکانداروں سے بات چیت کرتے ہوئے صفائی برقرار رکھنے اور مقررہ اوقات میں کچرا حوالے کرنے کا مشورہ دیا۔