: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے حال ہی میں عنبرپیٹ میں کتوں کے حملے کے بعد ہلاک ہونے والے بچے کے اہل خانہ کو 6 لاکھ روپے
کے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔ جی ایچ ایم سی کے معاوضے کے علاوہ، حیدرآباد کی میئر جی وجے لکشمی نے اعلان کیا کہ وہ آوارہ کتے کے حملے کے شکار کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور اپنا ایک ماہ کا اعزازیہ دیں گی۔