the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

بلومبرگ کے مطابق، گوتم اڈانی کی مجموعی دولت $50 بلین سے کم ہوگئی ہے اور وہ فی الحال 49.1 بلین ڈالر کی دولت کے ساتھ دنیا کے 25ویں امیر ترین شخص ہیں۔ اڈانی انٹرپرائزز کے 60 سالہ



چیئرمین گزشتہ ماہ تک 120 بلین ڈالر کی مجموعی مالیت کے ساتھ ایشیا کے سب سے امیر ترین شخص تھے۔ جنوری میں ہندنبرگ ریسرچ کی جانب سے ان کی کمپنیوں پر دھوکہ دہی کا الزام لگانے والی ایک رپورٹ شائع ہونے کے بعد ان کی دولت میں کمی آنا شروع ہو گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.