: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شہر حیدرآباد اور اس کے اطراف کے علاقوں میں بھاری بارش کے باعث حکام نے حمایت ساگر اور عثمان ساگر کے گیٹ کھول دیے، جس سے موسی ندی میں طغیانی خطرناک حد تک بڑھ گئی
ہے۔ نتیجتاً مؤسی رام باغ پل تک سیلابی پانی پہنچ گیا اور پل پر پانی بہنے لگا۔ خطرے کے پیش نظر پل پر ٹریفک آمد و رفت مکمل طور پر روک دی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ وہ صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔