the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کے خلاف سخت قوانین بنائے جانے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

حیدرآباد کو گنڈی پیٹ (عثمان ساگر) سے پانی سربراہ کرنے والی سو سال سے زائد قدیم پتھر کی آبی گزرگاہ میں لیکیج کی مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے۔ واٹر بورڈ نے 20 ایم جی ڈی صلاحیت والی اس آبی گزرگاہ کی مرمت مقررہ وقت سے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ واٹر بورڈ کے ایم ڈی اشوک



ریڈی نے عہدیداروں کو مستقل حل یقینی بنانے اور متاثرہ علاقوں میں ضرورت کے مطابق ٹینکرس کے ذریعے پانی فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ واٹر بورڈ کے مطابق شہر کو پانی فراہم کرنے والے دیگر ذرائع سے سربراہی معمول کے مطابق جاری ہے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ مرمت مکمل ہونے تک پانی کا احتیاط سے استعمال کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.