: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،یکم اکتوبر (یواین آئی) صدر رام ناتھ کووند نے جمعرات کے روز کہا کہ بابائے قوم مہاتما گاندھی کی سچائی ، عدم تشدد اور محبت کا پیغام معاشرے میں ہم آہنگی لاکر دنیا کی فلاح و بہبود کی راہ ہموار کرنے والا ہے۔
مسٹر
کووند نے مہاتما گاندھی کی 151 ویں برسی کے موقع پر بابائے قوم کو یاد کیا اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ ہر سال 2 اکتوبر کو گاندھی جی کو نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا میں یاد کیا جاتا ہے۔