: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فرانس، 9 جنوری (ذرائع) سیاسی بحران کا سامنا کرنے والے فرانس میں صدر ایمانوئل میکرون نے 34 سالہ گیبریل اٹل کو فرانس کا وزیراعظم نامزد کیا ہے۔ اس کے بعد گیبریل فرانس کی تاریخ میں سب سے کم عمر اور پہلے ہم جنس پرست وزیر اعظم بن گئے
ہیں۔
انہوں نے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد 62 سالہ الزبتھ بورن کی جگہ لی۔
گیبریل کی بطور وزیر اعظم تقرری ایسے وقت ہوئی ہے جب میکرون اس سال کے آخر میں ہونے والے یورپی یونین کے انتخابات سے قبل اپنی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کی تیاری کر رہے ہیں۔