ذرائع:
حکومتی احکامات کے مطابق سینئر آئی پی ایس افسر جی سدھیر بابو نے نئی تشکیل دی گئی فیچر سٹی کے پہلے پولیس کمشنر کی حیثیت سے عہدہ
سنبھال لیا ہے۔ ادھر ڈاکٹر رمیش، آئی پی ایس نے سائبرآباد پولیس کمشنر کے طور پر چارج سنبھال لیا ہے۔ وہ آئی پی ایس افسر اویناش موہنتی کی جگہ مقرر کیے گئے ہیں، جنہیں مَلکاجگیری منتقل کر دیا گیا ہے۔