the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

تلنگانہ حکومت نے آئی پی ایس عہدیداروں میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقررات عمل میں لائے ہیں۔ نئے پولیس کمشنریٹ کے قیام اور تنظیمِ نو کے ساتھ احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ان احکامات کے تحت جی۔ سدھیر بابو کو نئے قائم ہونے والے فیوچر سٹی پولیس کمشنریٹ کا کمشنر پولیس مقرر کیا گیا



ہے۔اویناش موہنتی کو ملکاجگیری کے کمشنر پولیس کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ایم۔ رمیش کو سائبرآباد پولیس کا کمشنر پولیس مقرر کیا گیا ہے۔اسی طرح اکشنش یادو کو یادادری بھونگیر ضلع کا سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) نامزد کیا گیا ہے۔ حکومت کے مطابق یہ تقررات عوامی تحفظ کو مضبوط بنانے اور پولیس نظام کو مزید مؤثر بنانے کے مقصد سے کیے گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.