the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے اسپیشل کمشنر و خصوصی سکریٹری کے طور پر جی مکند ریڈی نے  ڈاکٹر بی آر امبیڈکر ریاستی سیکریٹریٹ میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔



انہوں نے سابق کمشنر سی ایچ پریانکا سے، جو نارائن پیٹ ضلع کلکٹر کے طور پر تبادلہ ہو چکی ہیں، ذمہ داریاں حاصل کیں۔اس موقع پر مکند ریڈی نے کہا کہ عوام تک حکومت کی فلاحی و ترقیاتی اسکیموں کو پہنچانے میں محکمہ اطلاعات کا کردار نہایت اہم ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.