: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تفصیلات کے مطابق آل انڈیا کانگریس پارٹی کی جانب سے ریاست تلنگنانہ کے نئے ضلع صدر کانگریس منتخب کیا
گیا ہے جس میں سے ضلع صدر کانگریس محبوب نگر کی حیثیت سے جی مدھو سدھن ریڈی کو منتخب کیا گیا ہے جو ٹی پی سی سی سیکرٹری ہے اور ضلع محبوب نگر کے دیوراکدرا کے کانگریس قائد ہے