: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بالی، 15 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جی -20 ممالک سے کہا ہے کہ وہ دنیا میں خوراک کے بحران سے نمٹنے کے لیے کھاد کی فراہمی بڑھانے کے لیے اقدامات کریں اور عالمی اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کےلئے
توانائی کی فراہمی پر کسی بھی قسم کی پابندی نہ لگائیں مسٹر مودی نے یہ بات انڈونیشیا کے جزیرے بالی پر دنیا کے 20 اقتصادی طور پر طاقتور ممالک کے سربراہی اجلاس کے پہلے اجلاس میں خوراک اور توانائی کی سلامتی سے متعلق اپنے خطاب میں کہی۔