: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 27اکتوبر(یو این آئی)جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعرات کے روز کہا کہ نوجوان پود کے بہتر مستقبل اور آنے والی نسلوں کے لئے ایک ساز
گار ماحول چھوڑنے کے لئے ہمیں اپنے حقوق کی بحالی کیلئے مل کر جدوجہد کرنی ہوگی اور اگر ہم نے ایسا کرنے سے انحراف کیا تو آنے والے نسلیں ہمیں کسی بھی صورت میں معاف نہیں کریں گی۔