the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

اگر آپ کا کوئی پرانا گوگل اکاؤنٹ ہے جسے آپ نے کئی سالوں سے نہیں چلایا تو  وہ کل جمعہ کو ختم ہوجائے گا ۔گوگل کا کہنا ہے کہ وہ 20 ستمبر سے اپنے غیر فعال اکاؤنٹ کی پالیسی کے تحت ایسے اکاؤنٹس کو بند



کر دے گا۔ گوگل اکاؤنٹ ایسا یوزر اکاؤنٹ ہے جس کے ذریعے آپ کو گوگل کے متعدد مصنوعات تک ایک ہی یوزر نیم اور پاس ورڈ سے رسائی مل جاتی ہے، جیسے کہ جی میل، گوگل ایڈز اور یوٹیوب وغیرہ۔ اس غیر فعال ای میل اکاؤنٹ کو کھول کر اس سے ایک ای میل کرنے سے آپ کا اکاؤنٹ بچ سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.