: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرناٹک کے وزیر ریونیو آر اشوکا نے کہا کہ کورونا وائرس کی نئی اقسام سے متاثرہ مریضوں کا وکٹوریہ ہسپتال بنگلور اور منگلورو کے گورنمنٹ وینلاک ڈسٹرکٹ ہسپتال
میں مفت علاج کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بنگلورو اور منگلورو کے ہوائی اڈوں پر 2٪ مسافروں کی جانچ کی جا رہی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ کرناٹک نے فلم تھیٹروں، اسکولوں اور کالجوں میں چہرے کے ماسک پہننے کو لازمی قرار دیا ہے۔